اٹلی میں سیلاب کی تباہ کاریاں ،10 افراد ہلاک

جنوبی اطالوی جزيرے پاليرمو ميں شديد سيلاب کی وجہ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد ميں 10 افراد کا اضافہ ہو گيا ہے

1081260
اٹلی میں سیلاب کی  تباہ کاریاں ،10 افراد ہلاک

جنوبی اطالوی جزيرے پاليرمو ميں شديد سيلاب کی وجہ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد ميں 10 افراد کا اضافہ ہو گيا ہے۔

 تازہ ہلاکتوں ميں ايک ہی اہل خانہ کے نو افراد بھی شامل ہيں۔

امدادی   اہلکاروں  نے اس بارے ميں اطلاع آج  صبح دی۔

 اٹلی کے اس خطے ميں شديد بارشوں، سيلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے پچھلے ايک ہفتے ميں20 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہيں۔

واضح رہے کہ اٹلی ميں موسمياتی حالات کے سبب ہلاکتيں کم ہی ہوتی ہیں ۔



متعللقہ خبریں