انڈونیشیا :سوپوتان آتش فشاں متحرک،فضا میں دور دور تک راکھ پھیل گئی

انڈونیشیا  کے جزیرے  سولا ویسی  میں واقع  سوپوتان نامی آتش فشاں متحرک  ہو گیا جس کے نتیجے میں خارج ہونے والا دھواں اور راکھ فضا میں دور دور تک پھیل گئی

1061315
انڈونیشیا :سوپوتان آتش فشاں متحرک،فضا میں دور دور تک راکھ  پھیل گئی

انڈونیشیا  کے جزیرے  سولا ویسی  میں واقع  سوپوتان نامی آتش فشاں متحرک  ہو گیا ۔

 کیودو خبر رساں ایجنسی کے مطابق  1800 میٹر بلند    اس آتش فشاں میں  آج صبح دھماکے ہوئے  جس سے خارج ہونے والا دھواں اور راکھ فضا میں پھیل گئی ۔

  یاد رہے کہ اسی جزیرے  میں 28 ستمبر کو آنے والے زلزلے  اور سونامی کے باعث  1347 افراد ہلاک  ہو گئے تھے ۔



متعللقہ خبریں