جنوبی کوریا میں شدید گرمی،42 افراد ہلاک

" ساوتھ چائنا مارننگ  پوسٹ  اخبار" کے مطابق ،  ملک میں  شدید گرمی کی یہ لہر گزشتہ  صدی   کی بد ترین  لہر ہے  جس کی وجہ سے   42 افراد ہلاک ہو چکے ہیں

1028956
جنوبی کوریا میں شدید گرمی،42 افراد ہلاک

جنوبی  کوریا  میں شددی گرمی کے باعث 42 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

" ساوتھ چائنا مارننگ  پوسٹ  اخبار" کے مطابق ،  ملک میں  شدید گرمی کی یہ لہر گزشتہ  صدی   کی بد ترین  لہر ہے  جس کی وجہ سے   42 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

 ماہرین کے مطابق، ملک میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا ہے  جہاں  تقریباً  ساڑھے تین ہزار  افراد  دماغی نس پھٹنے سے  اسپتال میں  داخل کروائے گئے۔

  حکومت نے   ملک میں ایئر کنڈیشنڈ کے استعمال کی  حوصلہ افزائی کرتےہوئے  بجلی کے نرخوں میں رعائیت  کرنے کا بھی فیصلہ کیا تھا ۔

 



متعللقہ خبریں