امریکہ میں ہر 5 نوجوانوں میں ایک کی موت منشیات سے

امریکہ میں نوجوانوں  کے درمیان   اوپیم  کے استعمال میں اس حد تک اضافہ  باعث ِخدشات ہے

985429
امریکہ میں ہر 5 نوجوانوں میں ایک کی موت منشیات سے

متحدہ امریکہ میں  ہر پانچ نوجوانوں میں سے ایک کی ہلاکت  منشیات  سے  تعلق رکھتی ہے۔

کینیڈین شہر ٹورنٹو  میں  سینٹ مائیکل  اسپتال  میں   محققین کی ایک ٹیم نے اس  بات کا تعین کیا ہے کہ امریکہ میں  ہر 5 نوجوانوں  میں سے  ایک کی موت   کا منشیات سے تعلق    ہوتا ہے۔ یہ بھی  تعین ہو ا  ہے کہ منشیات سے  اموات کی شرح میں  2001 سے 2016 تک 292 فیصد کا اضافہ ہوا  ہے۔

ریسرچ ٹیم کی ڈاکٹر  تارا گومیس   کا کہنا ہے کہ امریکہ میں نوجوانوں  کے درمیان   اوپیم  کے استعمال میں اس حد تک اضافہ  باعث ِخدشات ہے  جس کے بحرانی اثرات  امریکہ میں کئی نسلوں  تک  دیکھے جا سکیں گے۔



متعللقہ خبریں