چلی میں زلزلہ،شدت6٫2 ریکارڈ کی گئی

لاطینی امریکی ملک چلی  میں 6 اعشاریہ 2 شدت کا زلزلہ  آیا جس سے فی الحال کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے

948278
چلی میں زلزلہ،شدت6٫2 ریکارڈ کی گئی

لاطینی امریکی ملک چلی  میں 6 اعشاریہ 2 شدت کا زلزلہ  آیا ہے۔

امریکی محکمہ ارضیاست کے مطابق ،یہ زلزلہ کو کیمبو  نامی علاقے  میں زیر زمین  76 کلومیٹر گہرائی میں آیا ۔

 حکام  کے مطابق   زلزلے سے  کسی قسم کے جانی یا  مالی نقصان کی اطلاع  فی الحال نہیں ملی ۔


ٹیگز: #چلی , #زلزلہ

متعللقہ خبریں