ارما کے بعد اب "ماریہ" سمندری طوفان کل جزائر کریبیئن سے ٹکرائے گا

جزائر کیریبیئن اور امریکی ریاست فلوریڈا سے ٹکرانے والے طاقتور طوفان" اِرما "کے بعد اسی خطے میں پیدا ہونے والے" ماریا "نامی طوفان کی شدت میں اب اضافہ ہو رہا ہے

808987
ارما کے بعد اب "ماریہ" سمندری طوفان کل جزائر کریبیئن سے ٹکرائے گا

جزائر کیریبیئن اور امریکی ریاست فلوریڈا سے ٹکرانے والے طاقتور طوفان" اِرما "کے بعد اسی خطے میں پیدا ہونے والے" ماریا "نامی طوفان کی شدت میں اب اضافہ ہو رہا ہے۔

امریکی  محکمہ موسمیات کے مطابق، یہ طوفان  فی الوقت  بارباڈوس سے 225 کلومیٹر مشرق میں موجود ہے جو کہ  آج  جزیرہ لیوارڈ کے اوپر سے گزرے گا اور کل یہ طوفان بحیرہ کیریبیئن کے شمال مشرقی حصے تک پہنچ جائے گا۔

" ماریا" اس وقت  ایک شدت کا ہے   اورجس کے نتیجے میں   120کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔



متعللقہ خبریں