برمی ۔بنگلہ سرحد پر 100 بچوں کو جنم دیا گیا،جسمانی و ذہنی صحت ایک سوالیہ نشان

بنگلہ۔برمی سرحد پر موجود  روہنگیا  مسلمان خواتین   نے  حفظان صحت کی  سہولتوں کی کمیابی کے باوجود  اب تک 100 بچوں کو جنم دیا ہے جن کی صحت کا مسئلہ بھی پیدا ہو گیا ہے

804811
برمی ۔بنگلہ سرحد پر 100 بچوں کو جنم دیا گیا،جسمانی و ذہنی صحت ایک سوالیہ نشان

 بنگلہ۔برمی سرحد پر موجود  روہنگیا  مسلمان خواتین   نے  حفظان صحت کی  سہولتوں کی کمیابی کے باوجود  اب تک 100 بچوں کو جنم دیا ہے ۔

 بنگلہ دیش کے انگریزی اخبار  ڈھاکہ ٹریبیون  کی خبر کے مطابق ، 25 اگست سے جاری  ان پر تشدد واقعات اور نقل مکانی کے دوران  ان بچوں کی ولادت ہوئی ہے  جنہیں اب   بھوک اور غم سے نڈھال   ماوں  کے دودھ  کی کمی کا  بھی سامنا ہے  جن سے زچہ و بچہ  کی  ذہنی و جسمانی صحت متاثر ہو سکتی ہے۔

 



متعللقہ خبریں