گرین لینڈ : برفیلی تہہ پگھل رہی ہے،سمندری سطح میں 7 میٹر اضافے کا خطرہ
گرین لینڈ کی پگھلتی برفیلی تہہ سمندری گھاس کے بڑھنے کی وجہ سے سطح سمندر کو بلند کرنے میں مدد دے رہی ہے
777198
گرین لینڈ کی پگھلتی برفیلی تہہ سمندری گھاس کے بڑھنے کی وجہ سے سطح سمندر کو بلند کرنے میں مدد دے رہی ہے ۔
یہ بات سائنسی ماہرین نے کہی ہے اور بتایا ہے کہ یہ برفیلی تہہ تابکاری اثرات کے زیر ہے جس کی وجہ سے وہ پگھلنے میں تیزی دکھا رہی ہے جس کے نتیجے میں دنیا بھر کے سمندروں کی سطح میں 7 میٹر تک اضافہ ہو سکے گا۔
"بلیک اینڈ بلوم" نامی منصوبےکے تحت گرین لینڈ میں مختلف قسم کی سمندری گھاس پائی جاتی ہے جس کے پھیلاو کے بارے میں تحقیق جاری ہے۔
متعللقہ خبریں
امریکہ، نیو یارک میں گرمی کی شدید لہر کے پیش نظر عوام کو انتباہ
اس ہفتے نیویارک میں درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر جائے گا
ہمیں مقبوضہ مغربی کنارے میں صحت کے بڑھتے ہوئے بحران پر گہری تشویش ہے، ڈبلیو ایچ او
اسرائیل کے حملوں کے جاری رہنے کی وجہ سے غزہ تک ضروری غذائی امداد پہنچانا تقریباً ناممکن ہے