ترک فضائیہ کی سولو ٹیم کا شاندار مظاہرہ
فیئر فورڈ شہر میں منعقدہ "رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو(Tatto) 2017" مظاہرے میں ترکی کی نمائندگی کرنے والا سولو ترک، ہزاروں زائرین کا توجہ مرکز رہا۔
ترک فضائیہ کی کرتبی ٹیم سولو ترک نے برطانیہ میں اپنے شو پر وسیع پیمانے کی پذیرائی حاصل کی ہے۔
فیئر فورڈ شہر میں منعقدہ "رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو(Tatto) 2017" مظاہرے میں ترکی کی نمائندگی کرنے والا سولو ترک، ہزاروں زائرین کا توجہ مرکز رہا۔
ایک سو سے زائد ملکوں کے نمائندگی کردہ اس پروگرام میں تمام تر توجہ کو حاصل کرنے والے سولو ترک کےپائلٹوں ایرکان گونار اور سردار دوعان نے شو کے بعد ترک اسٹال پر آنے والے زائرین کے لیے ایف۔ 16 پوسٹرز پر دستخط کیے۔
یاد رہے کہ سولو ترک نے ترک فضائیہ کے قیام کی صد سالہ سالگرہ کے موقع پر سن 2011 میں دنیا کے بہترین ہوائی کرتبوں کو پیش کردہ رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو(Tatto) میں شاندار شو کا مظاہرہ کرتے ہوئے اول پوزیشن حاصل کی تھی تو "اسے شاہ حسین یادگاری شمشیر" ایوارڈ دیا گیا تھا۔
متعللقہ خبریں
امریکہ، نیو یارک میں گرمی کی شدید لہر کے پیش نظر عوام کو انتباہ
اس ہفتے نیویارک میں درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر جائے گا
ہمیں مقبوضہ مغربی کنارے میں صحت کے بڑھتے ہوئے بحران پر گہری تشویش ہے، ڈبلیو ایچ او
اسرائیل کے حملوں کے جاری رہنے کی وجہ سے غزہ تک ضروری غذائی امداد پہنچانا تقریباً ناممکن ہے