چین نے پہلا خلائی ٹیلی اسکوپ روانہ کر دیا

شین ہوا خبر رساں ادارےکےمطابق ،ڈھائی ٹن وزنی یہ خلائی ٹیلی اسکوپ  صحرائے گوبی میں واقع  جیو چیان  نامی اڈے سے بھیجا  گیا ہے جو کہ خلا ئی صورت حال اور دیگر اہم  تبدیلیوں کے بارے میں  معلومات  خلائی اسٹیشن کو  فراہم کرے گا

753222
چین نے پہلا خلائی ٹیلی اسکوپ روانہ کر دیا

چین نے  پہلا خلائی ٹیلی اسکوپ محور کےلیے روانہ کر دیا ۔

 شین ہوا خبر رساں ادارے  کےمطابق ،ڈھائی ٹن وزنی یہ خلائی ٹیلی اسکوپ  صحرائے گوبی   میں واقع  جیو چیان  نامی اڈے سے بھیجا  گیا ہے جو کہ  دنیا سے 550 کلومیٹر کے فاصلے پر خلا ئی  صورت حال   اور دیگر اہم  تبدیلیوں کے بارے میں  معلومات  خلائی اسٹیشن کو  فراہم کرے گا۔



متعللقہ خبریں