بڑی آنت کا سرطان اوراس کاعلاج ،ترک ماہرین کی اہم کامیابی

ترک شہر برصا  میں  ایک کیمیائی  تجربے کے دوران بڑی آنت کے سرطان  کے علاج میں موثر دوا دریافت کی گئی ہےجس کی کامیابی کے بعد اسے ترکی کے  پہلے  کینسر علاج کا درجہ حاصل ہو  جائے گا

730287
بڑی آنت کا سرطان اوراس کاعلاج ،ترک ماہرین کی اہم  کامیابی

ترک شہر برصا  میں  ایک کیمیائی  تجربے کے دوران بڑی آنت کے سرطان  کے علاج میں موثر دوا دریافت کی گئی ہے ۔

 یہ علاج فی الوقت تجرباتی مراحل میں  ہے جس کی کامیابی کے بعد اسے ترکی کے  پہلے  کینسر علاج کا درجہ حاصل ہو  جائے گا۔

 بتایا گیاہے کہ اس علاج کی دریافت کےلیے  محققین  سن 2011 سے مشغول ہیں جن کی محنت رنگ لا نے کا  امکان انتہائی قوی ہے ۔

 اس تجربے میں  اولو داع یونیورسٹی اور استینیہ  یونیورسٹی  کے  ماہرین  شامل ہیں۔



متعللقہ خبریں