ٹرکش ایئرلائنزمسافروں کی بہترسہولت کےلیے اب اعلی صوتی نظام سے لیس

ٹرکش ایئرلائنزنے اپنی بزنس کلاس  میں مسافروں کےلیے  ایک نئے ماڈل کے   ہیڈ فونز  فراہم کرنا شروع کر رہا ہے

729496
ٹرکش ایئرلائنزمسافروں کی بہترسہولت کےلیے اب اعلی صوتی نظام سے لیس

ٹرکش ایئرلائنزنے اپنی بزنس کلاس  میں مسافروں کےلیے  ایک نئے ماڈل کے   ہیڈ فونز  فراہم کرنا شروع کر رہا ہے۔

 فضائی کمپنی کے حکام کا کہنا ہے کہ  ہمارا مقصد اپنے مسافروں کو دوران پرواز بہترین تفریحی سہولیات فراہم کرنا ہے   جس کےلیے ہم نے   اعلی معیار کے صوتی نظام کو بھی اپنی بزنس کلاس میں متعارف کروایا ہے۔

 اس نئی سہولت کا  آغاز   اس ماہ کے آخر سے ہوگا۔



متعللقہ خبریں