دوران پرواز انٹرنیٹ اور براہ راست ٹی وی نشریات اپریل سے میسر ہونگی:ترک قومی ایئرلائن

ٹرکش ایئر لائنز اگلے ماہ سے اپنی  پروازوں میں ایکس فون  نامی ایک نئی سہولت متعارف کروا رہی ہے جس سے انٹرنیٹ اور ٹی وی نشریات دستیاب ہوسکیں گی

698276
دوران پرواز انٹرنیٹ اور براہ راست ٹی وی نشریات  اپریل سے میسر ہونگی:ترک قومی ایئرلائن

ٹرکش ایئر لائنز   اگلے ماہ سے اپنی  پروازوں میں ایکس فون  نامی ایک نئی سہولت متعارف کروا رہی ہے ۔

 اس سہولت کا  استعمال  فضائی کمپنی  کے بوئنگ 777اور ایئر بس  330 قسم کے طیاروں میں  کیا جائے گا جس کے  نتیجے میں مسافروں کو  براہ راست ٹی وی نشریات اور  وائر لیس انٹر نیٹ    میسر ہوگا۔

 اس سہولت کےلیے فضائی کمپنی نے  پینا سونک ایروموبائل نظام  سے استفادہ حاصل کیا ہے  جسے پرواز کے  فوری بعد  مسافر استعمال میں لا سکیں گے۔



متعللقہ خبریں