کتوں کےلیے مالک سے اپنی بات منوانا چٹکیوں کا کام ہے:سائنسی تحقیق

سائنس دانوں کا خیال ہے کہ کتے اپنے مفادات   اور بات منوانے  کےلیے مالک کے ساتھ   ہر طرح کے حربے استعمال کر سکتے ہیں

692553
کتوں کےلیے مالک سے اپنی بات منوانا چٹکیوں کا کام ہے:سائنسی تحقیق

سائنس دانوں کا خیال ہے کہ کتے اپنے مفادات   اور بات منوانے  کےلیے مالک کے ساتھ   ہر طرح کے حربے استعمال کر سکتے ہیں۔

 یہ تحقیق زیورخ  یونیورسٹی کے سائنس دانوں  کی ہےجنہوں نے  27   کتوں پر یہ تجربہ کیا  ۔

 سائنس دانوں نے  تین رکابیوں  کو  جن میں سے ایک پر   sausages اور دوسری پر بسکٹس  تھے    الگ الگ خالی ڈبوں میں رکھا اور تیسری  خالی رکابی کو بھی   ایک ڈبے میں ڈالا ۔

اس کے بعد  دیکھا گیا کہ کتوں نے  دو   افراد کو ا ن ڈبوں کی جانب  لے جاتے ہوئے  کھانے کی فرمائش کرنا شروع کر دی   جس پر ایک شخص نے  کتوں کی یہ فرمائش پوری کردی ۔

اس تجربے سے یہ بات سامنے آئی    کہ کتے اپنے مفادات کےلیے  انسانوں کو آگاہ  کرنے کے لیے حربے استعمال کر سکتے ہیں۔

 


ٹیگز: #کتے , #مالک , #بات

متعللقہ خبریں