سائبرحملے کرنے کےلیے ہماری ایک ٹیم ہے: روسی وزیر کا اعتراف

روسی   وزیر دفاع   سرگی شوئگو نے اعتراف کیا  ہے کہ سائبر حملوں کے لیے   ہماری ایک  ٹیم  موجود ہے    ۔

679530
سائبرحملے کرنے کےلیے ہماری ایک ٹیم ہے: روسی وزیر کا اعتراف

روسی   وزیر دفاع   سرگی شوئگو نے اعتراف کیا  ہے کہ    سائبر حملوں کے لیے   ہماری ایک  ٹیم  موجود ہے    ۔

  شوئیگو کا یہ بیان مغربی دنیا ک طرف سے روسی سائبر حملوں کی  خبریں آنے کے بعد  سامنے آیا ہے ۔

یاد رہے کہ صدر ٹرمپ کی  فتح    میں روس کے سائبر حملوں کا عمل دخل ہونے    کی قیاس آرائیاں بھی  سننے کو ملی تھیں ۔

 یورپی خفیہ ایجنسیوں  کا الزام ہے کہ روس یورپی ممالک میں عدم استحکام کی فضا پیدا  کرنےکےلیے سائبر حملوں اور غیر مصدقہ خبروں کا سہارا لے رہا ہے جن کی  کریملن مسلسل تردید کرتا آر  ہا ہے۔

متعللقہ خبریں