H3N2وائرس کی وبا میں اضافہ،یورپ پریشان

یورپ میں  دو سال قبل H3N2نامی وائرس   کی   وجہ سے 18 ہزار   افراد ہلاک ہوئے تھے جس  کے دوبارہ پھیلاو کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے بالخصوص فرانس اور اسپین کی زد مِں ہیں

650126
H3N2وائرس کی وبا میں اضافہ،یورپ پریشان

یورپ میں  دو سال قبل H3N2نامی وائرس   کی   وجہ سے 18 ہزار   افراد ہلاک ہوئے تھے جس  کے دوبارہ پھیلاو کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے۔

 فرانس کے شہر لیون میں ایک  ماہ کے دوران  13 افراد  نزلے زکام کی وجہ سے ہلا ک ہوئے۔

 وزیر صحت  ماریسول تورین  کا کہنا ہےکہ   ملک بھر میں  یہ وائرس پھیل رہا ہے اور  اسپتالوں میں صورت حال  سنگین ہے ۔

 دوسری جانب  اسپین میں بھی ایک ماہ کے دوران اس وائرس سے 12 افراد چل بسے جبکہ وزارت صحت  نے کہا ہے کہ  یہ وبا ملک میں  تیزی سے پھیل رہی ہے اور 10 ہزار افراد اس سےمتاثر ہیں۔



متعللقہ خبریں