ایران میں 5٫1 شدت کا زلزلہ ،چار افراد ہلاک

ایران کے صوبے فارس  سے ملحقہ  ہُنج نامی قصبے میں  5٫1 شدت کا زلزلہ آیا ہے جس میں 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں

645679
ایران میں 5٫1 شدت کا زلزلہ ،چار افراد ہلاک

ایران کے صوبے فارس  سے ملحقہ  ہُنج نامی قصبے میں  5٫1 شدت کا زلزلہ آیا ہے جس میں 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

 تہران یونیورسٹی کے  شعبہ ارضیات کے مطابق ، اس زلزلے کا مرکز ہُنج  تھا جہاں  مقامی وقت کے مطابق  صبح 6 بج کر 3 منٹ پر  شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

 ایرانی  میڈیا نے خبر دی ہے کہ  ان جھٹکوں سے ایک مکان   گر گیا جس میں موجود چار افغانی ہلاک  اور ایک زخمی ہو گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں