پیرس میں چوہوں کی بہتات،حکام پریشان

پیرس میں  چوہوں کی تعداد بڑھنے سے حکام    نے   ایک مہم شروع کر دی ہے۔

632369
پیرس میں چوہوں کی بہتات،حکام پریشان
paris çöp.jpg

پیرس میں  چوہوں کی تعداد بڑھنے سے حکام    نے   ایک مہم شروع کر دی ہے۔

 پیرس بلدیہ  نے  ان چوہوں کو پکڑنے کےلیے بعض پارکوں   کو بند  کیا  اور وہاں     چوہے دانیاں     لگا دی ہیں۔

 بلدیہ نے  کچرہ کونڈیوں کے اور گٹروں    کے ڈھکنوں کو بھی تبدیل کرتےہوئے ان چوہوں کا راستہ روکنے کی کوشش کی ہے۔

 بتایا جاتا ہے کہ پیرس میں  چوہوں کی تعداد بسنے والے انسانوں سے دو گنا زیادہ ہے۔


ٹیگز: #پیرس , #چوہے

متعللقہ خبریں