پیرو میں آتش فشاں متحرک،دھویں اور راکھ کے بادل اٹھنا شروع ہو گئے

جنوبی امریکی ملک پیرو   میں واقع سابان قایا نامی آتش فشاں پہاڑ  سے دھویں اور راکھ کے بادل ُامڈنا شروع ہو گئے ہیں۔

613826
پیرو میں آتش فشاں متحرک،دھویں اور راکھ کے بادل اٹھنا شروع ہو گئے

جنوبی امریکی ملک پیرو   میں واقع سابان قایا نامی آتش فشاں پہاڑ  سے دھویں اور راکھ کے بادل ُامڈنا شروع ہو گئے ہیں۔

 اس پہاڑ سے 18 روز قبل بھی  دھواں اٹھنا شروع ہوا تھا  جن کی بلندی 3500 میٹر  تھی ۔

 سابان قایا کا پہاڑ دو سو سال بعد   سن 1980 تا 2000 کے درمیانی عرصے میں  متحرک ہوا تھا ۔

 پیرو میں ایک دیگر آتش فشاں  اوبیناس بھی متحرک ہو رہا ہے  ۔

 ملکی تاریخ کا یہ پہلا واقعہ ہے جب  دو آتش فشاں  ایک ساتھ  متحرک ہوئے ہیں۔

متعللقہ خبریں