دنیا کی معمر ترین خلا نورد دوبارہ سفر کی تلاش میں

ناسا کے خلائی اسٹیشن  نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ 56 سالہ  امریکی خلا نورد خلائی سفر پر جانے والے معمر ترین  ہستی  ہونگی

613308
دنیا کی معمر ترین خلا نورد دوبارہ  سفر کی تلاش میں

امریکی خلا نورد پیگی وٹسن کو خلا ئی سفر کرنے والے  معمر ترین خاتون کا  اعزاز حاصل ہوگا۔

ناسا کے خلائی اسٹیشن  نے اس بات کی تصدیق کی ہے   کہ  قازقستان کے بائی کونور نامی خلائی اڈے سے چھوڑی  جانے والی گاڑی   میں  امریکی خلا نورد پیگی وٹسن ، روسی خلا نورد اولیگ نوویتسی  اور فرانسیسی خلا نورد تھامس پاسکے  سوار ہونگے۔

56 سالہ  امریکی خلا نورد خلائی سفر پر جانے والے معمر ترین  ہستی  ہونگی جبکہ فرانسیسی خلا نورد تھامس پاسکے کا یہ پہلا تجربہ ہوگا۔

 بتایا گیا ہے کہ یہ افراد6 ماہ کے   خلا٫ میں موجود رہیں گے۔



متعللقہ خبریں