سن 2030 میں کثرت آبادی دنیا کے خاتمے کا سبب بن سکتی ہے: ایک تحقیق

برطانوی  جریدے دی نیچرنے اپنی تحقیق میں بتایا تھا کہ  سن 2030   کی آمد تک  دنیا کی آبادی میں بے حد اضافہ ہو جائے گا

586388
سن 2030 میں کثرت آبادی دنیا کے خاتمے کا سبب بن سکتی ہے: ایک تحقیق

سن 2030 میں دنیا  کی آبادی   ہوش اڑا دے گی ۔

 برطانوی  جریدے دی نیچر    نے اپنی تحقیق میں بتایا تھا کہ  سن 2030   کی آمد تک  دنیا کی آبادی میں بے حد اضافہ ہو جائے گا ۔

 تحقیق کے مطابق  سا وقت دنیا کی آبادی  7٫4 بلین ہے جو کہ سن 2030 میں  بڑھ کر ساڑھے  آٹھ بلین   ہو جائے گی  جس سے   دنیا    کا ارضیاتی  توازن  بگڑ سکتا ہے اور دنیا  خاتمے کا  سامنا کر سکتی ہے۔

 تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ  کثرت آبادی    میں افریقہ اور ایشیا پیش پیش ہونگے۔

 



متعللقہ خبریں