صرف 8 منٹ میں ایک ملک سے دوسرے ملک پرواز اب ممکن

دنیا کی مختصر ترین   پرواز  کا آغاز اس سال نومبر میں  سویٹزر لینڈ اور جرمنی کے درمیان ہوگا جس کا دورانیہ صرف 8 منٹ ہوگا

577068
صرف 8 منٹ میں ایک ملک سے دوسرے ملک پرواز اب ممکن

دنیا کی مختصر ترین   پرواز  کا آغاز اس سال نومبر میں  سویٹزر لینڈ اور جرمنی کے درمیان ہوگا۔

 یہ بین الاقوامی پرواز  سوئس شہر   سینٹ  گیلن آلٹان ہائین اور جرمن شہر   فرائڈریخ شافن کے درمیان  ہوگی  جس کا دورانیہ صرف 8 منٹ ہوگا۔

 ٹریول بک       کی خبر کے مطابق  اس پرواز    کے لیے آسٹریا کی پیپلز  ویان لائن نامی  فضائی کمپنی کی خدمات حاصل کی جا رہی ہیں جو کہ  50 مسافروں کی گنجائش  کے حامل  طیارے  کے ذریعے ہفتے میں  دو بار ان مقامات کےلیے پروازیں بحال کر رہی ہے  جس کا یک طرفہ کرایہ 40  یورو   ہوگا۔



متعللقہ خبریں