کمپیوٹر ہیکرز بنگلہ حکومت کے81 ملین ڈالر لے اڑے
بنگلہ حکومت نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی سینٹرل بینک میں موجود اس کے 81 ملین ڈالر 5 ماہ قبل چوری کرلیے گئے
527815
![کمپیوٹر ہیکرز بنگلہ حکومت کے81 ملین ڈالر لے اڑے](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/1ce1/088d/77b7/5784c0229b6ef.jpg?time=1719068465)
بنگلہ حکومت نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی سینٹرل بینک میں موجود اس کے 81 ملین ڈالر 5 ماہ قبل چوری کرلیے گئے۔
بنگلہ حکام کے مطابق یہ کارستانی کمپیوٹر ہیکرز کی ہو سکتی ہے جنہوں نے امریکی بینک میں موجود بنگلہ دیشی حکومت کے سرکاری اکاونٹ کا صفایا کر دیا ۔
بتایا گیا ہےکہ یہ رقم فلپائن کے بعض بینکوں کو منتقل کی گئی ہے۔
اس سلسلے میں امریکی اور بنگلہ حکام کے درمیان سوئس شہر basel میں ملاقات کا پہلا دور ہوا جس کے بعد 15 جولائی کو نیو یارک میں دوسرا دور ہوگا ۔
متعللقہ خبریں
![امریکہ، نیو یارک میں گرمی کی شدید لہر کے پیش نظر عوام کو انتباہ](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/ea19/98fa/0f87/6671268344631.jpg?time=1719068466)
امریکہ، نیو یارک میں گرمی کی شدید لہر کے پیش نظر عوام کو انتباہ
اس ہفتے نیویارک میں درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر جائے گا
![ہمیں مقبوضہ مغربی کنارے میں صحت کے بڑھتے ہوئے بحران پر گہری تشویش ہے، ڈبلیو ایچ او](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/86d8/1c77/119b/666d3869b9da1.jpg?time=1719068466)
ہمیں مقبوضہ مغربی کنارے میں صحت کے بڑھتے ہوئے بحران پر گہری تشویش ہے، ڈبلیو ایچ او
اسرائیل کے حملوں کے جاری رہنے کی وجہ سے غزہ تک ضروری غذائی امداد پہنچانا تقریباً ناممکن ہے