مائیکرو سافٹ 1850 ملازمین فارغ کرےگا

کمپنی نے اس بارے میں بتایا ہے کہ  وہ  موبائل فونز بنانے کے شعبے کو بند کر رہی ہے  جس میں کام کرنے والے 1850 ملازمین  کو نوکریوں سے فارغ کرنا پڑے گا

497971
مائیکرو سافٹ 1850 ملازمین  فارغ کرےگا

مائیکرو سافٹ  1850 ملازمین کو  نوکریوں سے فارغ کرے گا۔

 کمپنی نے اس بارے میں بتایا ہے کہ  وہ  موبائل فونز بنانے کے شعبے کو بند کر رہی ہے  جس میں کام کرنے والے 1850 ملازمین  کو نوکریوں سے فارغ کرنا پڑے گا۔

حکام کا کہنا ہے کہ   ان افراد کی فراغت کی وجہ سے کمپنی کو  950 ملین ڈالر بطور ہرجانہ اداکرنا ہونگے ۔ کمپنی کے CEO  ستیا  نادیلا  نے  کہا ہے کہ  ہم   موبوئل فونز میں استعمال ہونے والی ایپ  CLOUDٹیکنالوجی      کو تیار کرنے کا  عمل جاری رکھیں گے۔

 واضح رہے کہ  فن لینڈ کی مایہ ناز کمپنی نوکیا کو  سن 2013 میں  مائیکرو سافٹ نے  7٫2 بلین  ڈالر کے عوض خریدا تھا ۔

 مائیکرو سافٹ    میں اس وقت 1 لاکھ دس ہزار ملازمین  برسر روزگارہیں۔

 



متعللقہ خبریں