ٹرکش اسٹارز و سولو کرتب

ترک فضائیہ کے طیاروں نے شاندار کرتب کا مظاہرہ کرتے ہوئے تماشائیوں کو محظوظ کرایا

496317
ٹرکش اسٹارز و سولو کرتب

فضائیہ کے  ٹیکنیکل اسکولوں کے ہیڈکوارٹر  کے زیر اہتمام غازی امیر  تحصیل میں " دوسرے ہوا پیمائی و ثقافتی میلے" کا اہتمام ہوا۔


ٹیگز: #ٹرکش , #کرتب

متعللقہ خبریں