یوکرین: چرنوبل دھماکے کے تیس سال

واضح رہے کہ  یہ دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا جوہری حادثہ ہے جس میں یوکرین، روس اور بیلا روس میں چوراسی لاکھ افراد تابکاری سے متاثر ہوئے تھے

478303
یوکرین: چرنوبل  دھماکے کے تیس سال

یوکرین، روس اور بیلا روس میں چرنوبل جوہری پلانٹ میں پیش آنے والے حادثے کی 30ویں برسی منائی  جارہی ہے ۔

یہ حادثہ 26اپریل 1986کو سابق سوویت یونین کی ری پبلک یوکرین کے دارالحکومت کیف کے نواحی علاقے میں واقع چرنوبل جوہری پلانٹ میں پیش آیا تھا۔

 یہ دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا جوہری حادثہ ہے جس میں یوکرین، روس اور بیلا روس میں چوراسی لاکھ افراد تابکاری سے متاثر ہوئے تھے ۔



متعللقہ خبریں