جرمنی میں صنعتی نمائش کا اہتمام

75 ملکوں سے  5 ہزار سے زائد   فرموں  کے شریک ہونے والی نمائش     میں    ترکی سے  134 فرمیں   نمائندگی  کر رہی ہیں

478534
جرمنی  میں صنعتی نمائش کا اہتمام

دنیا  کی اہم    ترین ٹیکنالوجی    سرگرمیوں میں سے ایک   ہین اور  صنعتی  نمائش         شروع ہو گئی  ہے۔

جرمنی کے شہر   ہین اور میں  ہر برس منعقد  ہونے والی نمائش میں     صنعتی شعبے   کی  جدید  ترین ٹیکنالوجی سے لیس مصنوعات  کو    پیش کیا جا رہا ہے۔

اس نمائش  میں      کارخانہ  داروں،      صارفین اور   ٹیکنالوجی  کی ترقی کو قریب سے دیکھنے کا  موقع حاصل ہے۔

75 ملکوں سے  5 ہزار سے زائد   فرموں  کے شریک ہونے والی نمائش     میں    ترکی سے  134 فرمیں   نمائندگی  کر رہی ہیں۔

یہ نمائش  29اپریل   تک جاری رہے  گی۔



متعللقہ خبریں