پرتگال میں کلاسیک گاڑیوں کا میلہ

سن 1920 تا 1980 کے درمیانی عرصے سے تعلق رکھنےو الی گاڑیاں دیکھنے سے تعلق رکھتی تھیں

477861
پرتگال  میں کلاسیک گاڑیوں  کا میلہ

پرتگال میں    86 عدد کلاسیک گاڑیوں  کے شریک ہونے والے موسم  بہار   کے ایک   ٹور کا اہتمام  کیا گیا ہے۔ تیسری بار منعقد کیے جانے والے   اس ٹور  میں  شریک  گاڑیاں       1920 سے  1980 کے درمیانی   دور کے ماڈلز سے تعلق  رکھتی تھیں۔   ملک کی قدرتی خوبصورتی سے مالا   راستے پر  یہ ٹور   70 کلو میٹر   تک جاری رہا۔



متعللقہ خبریں