امریکہ میں امیر افراد کی عمر غریب افراد سے 15 سال زیادہ ہے ۔ تحقیق

حفظان صحت میں عدم مساوات کے منصوبے کے دائرہ کار میں امریکہ میں ایک فیصدامیر ترین اور ایک فیصد غریب ترین افراد پر ہونے والی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ امیر افراد کی عمر غریب افراد سے 15 سال دراز ہوتی ہے ۔

469395
امریکہ میں امیر افراد کی عمر غریب افراد سے 15 سال زیادہ ہے ۔ تحقیق

امریکہ میں امیر افراد کی عمر غریب افراد سے 15 سال زیادہ ہے ۔

حفظان صحت میں عدم مساوات کے منصوبے کے دائرہ کار میں امریکہ میں ایک فیصدامیر ترین اور ایک فیصد غریب ترین افراد پر ہونے والی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ امیر افراد کی عمر غریب افراد سے 15 سال دراز ہوتی ہے ۔ امیر ترین مردحضرات کی اوسطً عمر 87٫3 اور غریب حضرات کی عمر 72٫7 ہے جبکہ امیر ترین خواتین کی اوسط ًعمر 88٫8 سال اور غریب ترین خواتین کی عمر 78٫7 سال ہے ۔



متعللقہ خبریں