ترکی میں 4.5 ٹیکنالوجی کا آغاز ہو رہا ہے

وزیر مواصلات و خبر رسانی بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ اس جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے انٹر نیٹ کی رفتار 10 گنا مزید بڑھ جائے گی جو کہ سن ٫2023 تک ترکی کے 95 فیصد رقبے کو میسر ہو جائے گا

462008
ترکی میں 4.5 ٹیکنالوجی کا آغاز  ہو رہا ہے

ترکی میں 4.5 جی ٹیکنالوجی کا آغاز کل سے ہو رہا ہے۔

اس سلسلے میں وزیر مواصلات و خبر رسانی بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ اس جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے انٹر نیٹ کی رفتار 10 گنا مزید بڑھ جائے گی جو کہ سن ٫2023 تک ترکی کے 95 فیصد رقبے کو میسر ہو جائے گی ۔

وزیر مواصلات نے متنبہ بھی کیا ہے کہ اس تیز رفتار انٹر نیٹ کی بدولت عوام ٹیکنالوجی کا استعمال محتاط طریقے سے کریں ۔



متعللقہ خبریں