سرطان کے علاج میں برطانوی ماہرین کی پیش رفت

سرطان کے علاج میں برطانیہ میں کی گئی ایک تحقیق کے دوران ماہرین نے قوت مدافعت کو بڑھاتے ہوئےسرطان کےخلیوں کو ختم کرنےکا راستہ ڈھونڈ نکالا ہے

444331
سرطان کے علاج میں برطانوی ماہرین کی پیش رفت

سرطان کے علاج میں برطانیہ میں کی گئی ایک تحقیق کے دوران ماہرین نے قوت مدافعت کو بڑھاتے ہوئےسرطان کےخلیوں کو ختم کرنےکا راستہ ڈھونڈ نکالا ہے۔

یہ طریقہ علاج مریض کے ڈی این اے اور سرطان کے خلیوں کامشاہدہ کرتے ہوئے اپنایا جائے گا۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ فی الحال یہ طریقہ علاج کافی مہنگا ہوگا جس کا باقاعدہ آغاز دو سال کے عرصے میں ممکن ہو سکے گا۔

اس طریقہ علاج کی کامیابی کےلیےاس وقت بعض مسائل در پیش ہیں جنہیں رفع کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔

اس سے پیشتر بھی اس سے مشابہہ ایک طریقہ علاج متعارف کروایا گیا تھاجو کہ ناکام ہو گیا تھا۔



متعللقہ خبریں