ترکی نے میزائل دفاعی نظام کا چین سے معاہدہ منسوخ کر دیا

ترکی کے عظیم ترین دفاعی منصوبوں میں سے ایک جس کی مالیت چار ارب ڈالر ہے کے دائر کارہ میں چین کے ساتھ منصوبہ بندی کردہ ٹینڈر مذاکرات کے خاتمے کا فیصلہ کیا ہے

366745
ترکی نے میزائل دفاعی نظام کا چین سے معاہدہ منسوخ کر دیا

ترکی، دور مار میزائلی دفاعی نظام کو چین کے بجائے عسکری الیکڑونک انڈسڑی اسیل سان سے بنوائے گا۔
ترکی کے عظیم ترین دفاعی منصوبوں میں سے ایک جس کی مالیت چار ارب ڈالر ہے کے دائر کارہ میں چین کے ساتھ منصوبہ بندی کردہ ٹینڈر مذاکرات کے خاتمے کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ فیصلہ قومی میزائل منصوبے پر کام شروع کیے جانے کی کاروائیوں کے منظر عام پر آنے کا موجب بنا ہے۔
اس حوالے سے اسیل سان ۔ راکٹ سان تعاون کو جار ی رکھنے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔
یاد رہے ترکی نے سن 2013 کے موسم خزاں میں پہلے طویل المسافت میزائل منصوبے پر چین کے ساتھ معاہدے کے حوالے سے مذاکرات شروع کیے تھے ، جبکہ اس منصوبے کے لیے پیش کش کرنے والے فرانس۔ اٹلی کنسورشیم اور امریکہ دوسرے اور تیسرے نمبر پر تھے۔

 

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں