امریکی خلا بازوں کی خلاء میں طویل ترین واک

سکاٹ کیلی اور کیل لنڈگرن نامی امریکی خلا بازوں نے دنیا سے تقریباً 400 کلو میٹر دور واقع خلائی اسٹیشن سے باہر نکل کر اسٹیشن کی تعمیر و مرمت کا کام کیا اور خلا میں طویل ترین واک کی

403810
امریکی خلا بازوں کی خلاء میں طویل ترین واک

دو امریکی خلا بازوں نے خلاء میں طویل ترین واک کا ریکارڈ توڑ ڈالا۔۔۔
سکاٹ کیلی اور کیل لنڈگرن نامی امریکی خلا بازوں نے دنیا سے تقریباً 400 کلو میٹر دور واقع خلائی اسٹیشن سے باہر نکل کر اسٹیشن کی تعمیر و مرمت کا کام کیا اور خلا میں طویل ترین واک کی۔
یہ واک طویل ترین ہونے کے ساتھ ساتھ امریکی خلابازوں کی خلا میں 32 ویں واک ہے۔
واک کو ناسا کی طرف سے براہ راست نشر کیا گیا۔
واضح رہے کہ 4 مختلف فرائض کے ساتھ 383 دن خلائی اسٹیشن میں رہنے والے خلا باز کیلی کو طویل ترین عرصے تک خلا میں رہنے والے امریکی خلا باز کا اعزاز بھی حاصل ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں