چھاتی کے سرطان کے خلاف جدوجہد مہینہ

ترکی روٹری انجمن عوام الناس میں کافی عام ہونے والے اس مرض سے آگاہی کرانے کے زیر مقصد مختلف سرگرمیوں کا اہتمام کر رہی ہے

358191
چھاتی کے سرطان  کے خلاف جدوجہد مہینہ

استنبول کے باسفورس پُل کو چھاتی کے سرطان کی سنگینی سے آگاہی کے زیر مقصد گلابی رنگ میں ڈبو دیا گیا۔
روٹری ترکی نے چھاتی کے سرطان کی قبل از وقت تشخیص کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے باسفورس پُل کو گلابی رنگ کے قمقموں سے منور کیا ہے۔
"سرطان چھاتی کے مرض سے آگاہی مہینے " کی مناسبت سے سماج کو اس حوالے سے باشعور بنانے کے زیر مقصد روٹری ترکی امراض ِ چھاتی انجمن کے زیر اہتمام مہینے بھر کے دوران مختلف سرگرمیوں کے ذریعے عوام الناس میں اس خطرے کا سد باب کر سکنے کی معلومات کو عام کرنے کا مقصد بنایا گیا ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں