جنوبی کوریا:انسانی دماغ کو کنٹرول کرنے والا روبوٹ تیار کرلیا

جنوبی کوریا کے سائنس دانوں نے ایک ایسا روبوٹ تیار کیا ہے جو انسانی دماغ کو کنٹرول کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے

352962
جنوبی کوریا:انسانی دماغ کو کنٹرول کرنے والا روبوٹ تیار کرلیا

جنوبی کوریا کے سائنس دانوں نے ایک ایسا روبوٹ تیار کیا ہے جو انسانی دماغ کو کنٹرول کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
اس روبوٹ سے پانچ مختلف رنگوں میں لیڈ شعائیں نکلتی ہیں جو کہ انسانی دماغ سے خارج ہونے والی لہروں کو پڑھ سکتی ہیں۔
بعد ازاں یہ دماغی لہریں روبوٹ کے مرکزی نظام میں محفوظ ہو جاتی ہیں جن کے بعد وہ ان کی ہدایات پر حرکت کرتا ہے ۔
سائنس دانوں کا خیال ہے کہ یہ جدید ٹیکنالوجی انسانی زندگی کو سہل بنانے میں مدد گار ثابت ہوگی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں