روس میں ایک پُر اسرار گڑھا

علاقے کے جوار میں واقع ایک قصبے میں مقیم عوام تمام تر قصبے کے زیر زمین چلے جانے سے خوفزدہ ہیں

374767
روس میں ایک پُر اسرار گڑھا

روس میں ایک ویران قصبے کے عین وسط میں موجود گڑھے میں وسعت کا عمل جاری ہے۔
سولی کامسک میں کان کنوں کی جانب سے دریافت کردہ اس بڑھے گڑھے کی چوڑائی 30 میٹر سے 120 میٹر تک ہو گئی ہے۔
اس علاقے کے جوار میں واقع ایک قصبے میں مقیم عوام تمام تر قصبے کے زیر زمین چلے جانے سے خوفزدہ ہیں۔
حکام کا کہنا ہے کہ یہ گڑھا علاقے کے مکینوں کے لیے خطرہ تشکیل نہیں دیتا۔
یہ گڑھا گزشتہ برس ماہ نومبر میں منظر ِ عام پر آیا تھا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں