برازیل :مکھی کے ڈنک سے سرطان کے علاج میں کامیابی کا امکان

برازیل میں ایک مخصوص مکھی میں پائے جانے والے زہر سے سرطان کے علاج میں مدد مل سکتی ہے جس کا انکشاف ایک طبی مشاہدے کے دوران ہوا

373759
 برازیل :مکھی کے ڈنک سے سرطان کے علاج میں کامیابی کا امکان

برازیل میں ایک مخصوص مکھی میں پائے جانے والے زہر سے سرطان کے علاج میں مدد مل سکتی ہے۔
اس بات کا انکشاف طبی مشاہدے کے دوران ہوا جس میں معلوم ہوا کہ مکھی کے ڈنک میں موجود زہر یلی مواد سرطان کے علاج میں مفید ثابت ہو سکتا ہے ۔
ساو پاولو یونیورسٹی کے ماہرین نے اس مواد کو سرطان کے خلیوں پر چسپاں کیا جس کے نیتجے میں یہ متاثرہ خلیے ناکارہ بنا دیئے گئے۔
اس مکھی کا لاطینی نام پولی بیا پولیستا ہے جو کہ صرف جنوب مشرقی برازیل میں پائی جاتی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں