جاپانی انجینئروں نے ٹرانسفورمرکوحقیقی روپ دے ڈالا

جاپان کی ایک کمپنی نے ایک ایسا روبوٹ تیار کیا ہے، جو ساڑھے 3میٹر بلند ہے اور صرف 10سیکنڈ میں گاڑی میں تبدیل ہوجاتا ہے یہ روبوٹ نما کار60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑ بھی سکتی ہے

306722
جاپانی انجینئروں نے ٹرانسفورمرکوحقیقی روپ دے ڈالا

فلموں میں آپ نے ایسے مناظر تو دیکھے ہوں گےجن میں روبوٹس تیزی سے گاڑیوں میں تبدیل جاتے ہیں لیکن اب جاپانی انجینئرز نے ایسا حقیقت میں کر دکھایا ہے۔
جاپان کی ایک کمپنی نے ایک ایسا روبوٹ تیار کیا ہے، جو ساڑھے 3میٹر بلند ہے اور صرف 10سیکنڈ میں گاڑی میں تبدیل ہوجاتا ہے یہ روبوٹ نما کار60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑ بھی سکتی ہے۔
کمپنی کے مطابق روبوٹ کا ایک تہائی کام مکمل ہو چکا ہے جسے 2017تک مارکیٹ میں متعارف کرادیا جائے گا۔
کمپنی کے مطابق یہ روبوٹ انسانوں کی طرح چل سکے گا اور پیروں پر 10کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کر سکے گاروبوٹ کو کنٹرول کرنے کے لیے ایک خاص سافٹ ویئر بھی تیار کیا گیا ہے۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں