ہیپیٹائٹس کا عالمی دن ،ایک لمحہ فکریہ

ہیپی ٹائٹس کایہ عالمی دِن منانے کا مقصد، جگر کی اس بیماری سے بچاؤ کے طریقے اور عام سطح پر آگہی کو عام کرنا تھا

306664
ہیپیٹائٹس کا عالمی دن ،ایک لمحہ فکریہ

دنیا بھر کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی ’ہیپاٹائٹس‘ کا عالمی دن منایا گیا۔
یہ دِن منانے کا مقصد، جگر کی اس بیماری سے بچاؤ کے طریقے اور عام سطح پر آگہی کو عام کرنا ہے۔
ماہرینِ صحت کا کہنا ہے کہ دنیا بھر کے دیگر ممالک کے مقابلے میں پاکستان ہیپاٹائٹس 'سی' میں دنیا کے دوسرے نمبر پر ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں