بغیر ڈرائیور کی گاڑی خدمت کے لئے تیار

گاڑی اپنے سامنے آنے الی رکاوٹوں سے بچتے ہوئے اپنے راستے کا تعین کرنے اور راستے کی تھری ڈائمنشن ویڈیو اور نقشہ تیار کرنے کی اہل روبوٹک خصوصیات کی حامل ہے

336194
بغیر ڈرائیور کی گاڑی خدمت کے لئے تیار

بغیر ڈرائیور کی گاڑی خدمت کے لئے تیار۔۔۔
مڈل ایسٹ تکنیک یونیورسٹی کے طالبعلموں نے ترکی کے تحقیقی و سائنسی ادارے TUBİTAK کے تعاون سے مشکل زمین شرائط میں اپنے سامنے آنے الی رکاوٹوں سے بچتے ہوئے اپنے راستے کا تعین کر سکنے والی اور راستے کی تھری ڈائمنشن ویڈیو اور نقشہ تیار کرنے کی اہل روبوٹک خصوصیات کی حامل بغیر ڈرائیور کی گاڑی تیار کی ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں