اس شو کا معاوضہ بھاری پڑا

لوگوں کے بعض کرتب مہنگے بھی پڑتے ہیں

334641
اس شو کا معاوضہ بھاری پڑا

مصر میں  دو دوستوں کے ہمراہ ATV کے  ساتھ خطرناک حرکات  مہنگی ثابت ہوئیں۔ فور ویل  موٹر سائیکل کے اگلے حصے کو اٹھاتے ہوئے سڑک پر رائڈنگ کرنے والے  دوخر دماغ نوجوان    مال لادے ہوئے ایک ٹریلر سے جا ٹکرائے۔ حادثہ زدگان کے انجام تو ہمیں علم نہیں لیکن ایک  اناڑی  نے  اس حادثے کو کیمرے کی آنکھ سے  محفوظ کر لیا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں