مسائل رمضان اورجنسی مواد کی تلاش یکساں ہے:گوگل سروے

گوگل کی طرف سے جاری 10سالہ اعدادوشمار میں واضح طورپر دیکھاجاسکتاہے کہ دس سالہ عرصے میں ماہ صیام کے دوران روزوں کے بارے میں سرچ میں اضافہ دیکھاگیا وہیں دوسری جانب جنسی مواد سے متعلق سرچ کرنے میں بھی اضافہ دیکھاگیا

331706
مسائل رمضان اورجنسی مواد کی تلاش یکساں ہے:گوگل سروے

رمضان المبارک کو متبرک مہینہ سمجھاجاتاہے اور مسلما ن اس مہینے میں زیادہ سے زیادہ نیکیاں کمانے کی کوشش کرتے ہیں لیکن معروف سرچ انجن گوگل کی طرف سے جاری اعدادوشمار نے صارفین کو حیران کردیا۔
گوگل کی طرف سے جاری 10سالہ اعدادوشمار میں واضح طورپر دیکھاجاسکتاہے کہ دس سالہ عرصے میں ماہ صیام کے دوران روزوں کے بارے میں سرچ میں اضافہ دیکھاگیا وہیں دوسری جانب جنسی مواد سے متعلق سرچ کرنے میں بھی اضافہ دیکھاگیا۔
اس اضافے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی اور نہ ہی گوگل کی طرف سے مزید وضاحت ملی


ٹیگز:

متعللقہ خبریں