بچوں کو سورج کی مضر شعاوں سے دور رکھیں: ماہرین

ماہرین کا کہنا ہے کہ بچوں کو سورج کی نقصان دہ شعاوں سے محفوظ رکھیے تاکہ مستقبل میں ان کی جسمانی صحت پر برے اثرات مرتب نہ ہوں

327648
بچوں کو سورج کی مضر شعاوں سے دور رکھیں: ماہرین

ماہرین کا کہنا ہے کہ بچوں کو سورج کی نقصان دہ شعاوں سے محفوظ رکھیے تاکہ مستقبل میں ان کی جسمانی صحت پر برے اثرات مرتب نہ ہوں ۔
اس سلسلے میں ترکی کی ماہر جلدی امراض پروفیسر ڈاکٹر نسلی خان شان دور نے متنبہ کیا ہے کہ بڑھتےہوئے بچوں کو سورج کی نقصان دہ شعاوں سے بچانا اہم ہے۔
انہوں نے بتایا کہ سورج کے برے اثرات سے متاثرہ بچوں کی جلد خراب ہونے کے امکانات بڑھ جاتےہیں جس کا اگر بر وقت علاج نہ کیاجائے تو یہ جلد کے سرطان میں تبدیل ہو سکتی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں