کروڑوں سال پرانی مچھلی کی باقیات دریافت

کینیڈا کے شمالی قطبی علاقے میں واقع ایلس میئر نامی جزیرے پر 375 ملین سال پرانی مچھلی کی باقیات پائی گئی ہیں جنہیں نمائش کےلیے دارالحکومت اوٹاوا کے عجائب خانے میں رکھا گیا ہے

316252
کروڑوں سال پرانی مچھلی کی باقیات دریافت

کینیڈا کے شمالی قطبی علاقے میں واقع ایلس میئر نامی جزیرے پر 375 ملین سال پرانی مچھلی کی باقیات پائی گئی ہیں جنہیں نمائش کےلیے دارالحکومت اوٹاوا کے عجائب خانے میں رکھا گیا ہے۔
شکاگو یونیورسٹی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ مچھلی کی باقیات ساٹھ حصوں پر مشتمل ہیں۔
کہا جا رہا ہے کہ مچھلی کی یہ باقیات تاریخ کے اہم حقائق سے پردہ اٹھانے میں مدد گار ثابت ہونگی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں