آنکھ جھپکتے ہوئے کمپیوٹر کی کمان سنبھالو

انسان حیرت انگیز ایجادات کے ساتھ ہر گزرتے دن زندگیوں کو مزید آسان بنانے میں خدمات فراہم کر رہے ہیں

315471
آنکھ جھپکتے ہوئے کمپیوٹر کی کمان  سنبھالو

ترکی کی عالمی سطح پر مقبول و معروف مڈل ایسٹ ٹیکنکل یونیورسٹی نے آنکھوں کے اشارے سے کمپیوٹر پر کنٹرول قائم کرنے کے سسٹم کو تیار کرلیا ہے۔
اب کمپیوٹر استعمال کرتے وقت کئی بورڈ اور ماؤس کے استعمال کی ضرورت پیش نہیں آئے گی۔ مڈل ایسٹ ٹیکنیکل یونیورسٹی کے محققین آنکھوں سے کمپیوٹر کو کنٹرول کرنے کی ٹیکنالوجی تیار کرلی ہے۔
اب ماؤس اورکی بورڈ تاریخ کا حصہ بن جائیں گے اور آنکھوں کے اندر موجود لینس کے اشاروں سے تمام امور سرانجام دیے جاسکیں گے۔
آنکھ کی ایک سیکنڈ کی حرکت ماؤس کو ایک بار کلک کرنے اور دو سیکنڈ کے لیے مختص کرنے سے دو بار کلک کرنے کا امور سرانجام دیا جاتا ہے ۔
آنکھوں میں موجود لینس کے ذریعے ہی کیباورڈ کو استعمال کیا جاسکے گا اور ریسرچ کے کام کو بھی انجام دیا جا سکے گا۔
پروگرام کو اس طریقے سے تیار کیا گیا ہے کہ غیر ارادی آنکھوں کی حرکت سے تحریر یا امور کی انجام دہی پر کوئی فرق نہیں پڑے گ


ٹیگز:

متعللقہ خبریں