چین، یکم جون سے سگریٹ نوشی ممنوع

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں یکم جون سے سگریٹ نوشی کی ممانعت کا آغاز ہو رہا ہے

298852
چین، یکم جون سے سگریٹ نوشی ممنوع

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں یکم جون سے سگریٹ نوشی کی ممانعت کا آغاز ہو رہا ہے۔۔۔
اس ممانعت کا اطلاق تمام سرکاری اداروں اور پبلک ذرائع رسل و رسائل میں ہو گا۔
قانون کی رُو سے پبلک ذرائع رسل و رسائل میں، فلموں، جرائد اور اخبارات میں سگریٹ کے اشتہارات کو ممنوع قرار دے دیا جائے گا۔
قانون کا احترام نہ کرنے والوں کو 200 ین تقریباً 32 ڈالر کی سزا دی جائے گی۔
جبکہ کاروباری جگہ کے مالک کے لئے یہ جرمانہ 10 ہزار ین تقریباً 600 ڈالر ہو گا۔
واضح رہے کہ اندازے کے مطابق چین میں 300 ملین سگریٹ نوش موجود ہیں اور دارالحکومت بیجنگ میں 10 ملین سے زائد افراد بلواسطہ شکل میں سگریٹ نوش بن جانے کی وجہ سے پریشان ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں