ترک نوجوان طلبہ کا نیا کارنامہ، ہاتھ گاڑی کو موٹر گاڑی بنا ڈالا

ترک ضلع سکاریہ کے تین طلبہ نے اپنی ذہانت سے ایک ہاتھ گاڑی کو موٹر گاڑی میں تبدیل کر دیا

294981
ترک نوجوان طلبہ کا نیا کارنامہ، ہاتھ گاڑی کو موٹر گاڑی بنا ڈالا

ترک ضلع سکاریہ کے تین طلبہ نے اپنی ذہانت سے ایک ہاتھ گاڑی میں انجن نصب کر دیا جس سے یہ گاڑی 45 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرنے اور 200 کلو گرام وزن اٹھانے کے قابل بن گئی ہے۔ یقین نہیں آتا تو  ویڈیو دیکھئے


ٹیگز:

متعللقہ خبریں