ترک دفاعی صنعت کا کارنامہ: میزائل شکن آبی گولہ تیار کرلیا

ترک دفاعی صنعت کی معروف فرم اسیل سان نے آبی گولوں کے خلاف ایک مدافعتی نظام "تورک" تیار کیا ہے جسے 5 تا 8 مئی کے درمیان استنبول میں منعقد ہونے والے بارہویں عالمی دفاعی صنعتی نمائش میں متعارف کروایا جائے گا

258866
ترک دفاعی صنعت کا کارنامہ: میزائل شکن آبی گولہ تیار کرلیا

ترک دفاعی صنعت کی معروف فرم اسیل سان نے آبی گولوں کے خلاف ایک مدافعتی نظام "تورک" تیار کیا ہے جسے 5 تا 8 مئی کے درمیان استنبول میں منعقد ہونے والے بارہویں عالمی دفاعی صنعتی نمائش میں متعارف کروایا جائے گا۔
ملکی وسائل سے تیار کردہ یہ نظام سمندروں میں بحری جہازوں کی محفوظ آمدورفت کو ممکن بنانے میں معاون ثابت ہوگا۔
بتایا گیا ہےکہ یہ آبی گولہ آبدوزوں اور بحری جہازوں کو اپنی زد میں لینے والےمیزائلوں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے جو کہ "سافٹ کل "اور "ہارڈ کل" نامی دو نظاموں سے بھی لیس ہے ۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں