غضب ناک رفتار کی حامل گاڑی

راکٹ، جیٹ اور کار کے انجنوں کی حامل اس گاڑی کی مجموعی پاور 1 لاکھ 35 ہزار ہارس پاور ہے

252997
غضب ناک رفتار  کی حامل گاڑی

خشکی پر تیز رفتاری کا ریکارڈ توڑنے کے لیے بنائی گئی گاڑی راکٹ اور جیٹ کی مشترکہ خصوصیات کی حامل ایک گاڑی ہے۔ تین انجنوں کی طاقت کو بروئے کار لانے والی گاڑی کی مجموعی پاور ایک لاکھ 35 ہزار ہارس پاور ہے۔ جو کہ ٹھیک 180 ریسنگ کارز کے مترادف ہے۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں