آسیلسان 8 فرموں کے ساتھ کام کرے گی

ترکی کی فوجی الیکٹرانک صنعت آسیلسان ، نیٹو بیلسٹک میزائل دفاعی پروگرام کے دائرہ کار میں ایک پروجیکٹ میں جرمنی ، امریکہ ، برطانیہ ، فرانس ، ہالینڈ اور کینیڈا سے 8 فرموں کے ساتھ کام کرے گی

253569
آسیلسان 8 فرموں کے ساتھ کام کرے گی

ترکی کی فوجی الیکٹرانک صنعت آسیلسان ، نیٹو بیلسٹک میزائل دفاعی پروگرام کے دائرہ کار میں ایک پروجیکٹ میں جرمنی ، امریکہ ، برطانیہ ، فرانس ، ہالینڈ اور کینیڈا سے 8 فرموں کے ساتھ کام کرے گی۔
ہالینڈ میں NCIA تنصیبات میں ہونے والی یہ کاروائیاں ، نیٹو BFS کے اپنی بیلسٹک دفاعی سسٹم کاروائیوں میں پہلی دفعہ آسیلسان کے تجربات سے استفادہ کرنے کے حوالے سے نہایت اہمیت کی حامل ہیں۔
آسیلسان آئندہ ٹرم میں بیلسٹک دفاعی سسٹم کے ضروریات کے لئے سسٹمیٹک تعمیر کے لئے کاروائیوں کا آغاز کروائے گی۔
اس کے علاوہ آسیلسان سسٹمیٹک انجینئرنگ اور ٹیسٹ انٹیگریشن کے شعبوں میں بھی اپنی قابلیت اور تجربات کو نیٹو کاروائیوں کے دوران استعمال کرے گی۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں